

Loading content...
اُس وقت امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نمازِ ظہر کیلئے مسجد کی طرف روانہ ہوئے، جس وقت آپ نے در اطہر کو عبور فرمایا تو سامنے جناب جابر بن عبداللہ انصاری کو اپنا منتظر پایا، وہ دروازے کے ساتھ زمین پر بیٹھے ہوئے تھے کیونکہ وہ ضعیف تھے ۔(یہ وہ جناب جابر ہیں جن کا ذکر چہلم کے ضمن میں سب سنتے ہیں)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار