

Loading content...
جس وقت یہ میٹنگ بر خواست ہوئی تو اُس وقت کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام گھر اطہر میں تشریف لے آئے اورتمام افرادِ خانہ کو اس میٹنگ کے فیصلے کے بارے میں آگاہ فرمایا، اس کے بعد مالِ غنیمت کے شوقین اور متوقع فتح اور اقتدار میں شریک ہونے کی نیت سے شامل ہونے والوں کا در اطہر پر ہجوم ہو گیا اور تیاریاں شروع ہو گئیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار