

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کے مدینہ کو ترک کرکے مکہ جانے کے بعد یزید ملعون کا اہلِ مدینہ کے نام ایک خط بھی آیا تھا جس میںاس ملعون نے انہیں اپنی بیعت کی دعوت دی تھی اور اِس خط میں کئی اشعار بھی تھے جس کے بارے میں لوگوں نے عرض کیا تھا کہ اب اسے کیا جواب دیا جائے جس کے جواب میں فرمایا تھا کہ اسے لکھ دو کہ تمہارا عمل تمہارے ساتھ اور ہمارا عمل ہمارے ساتھ یہ سورہ یونس کی آیت نمبر31تھی جو فرمائی گئی تھی …(R_209)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار