

Loading content...
بعض مؤرخین نے اِس میٹنگ کو منزل زبالہ پر، کچھ نے منزل خزیمیہ پر، کچھ نے منزل ثوق پر لکھا ہے، مگر یہ میٹنگ مدینہ میں ہوئی تھی، کیونکہ روایت و درایت کی رو سے اس کا کسی اگلی منزل پر منعقد ہونا بعیداز واقعیت ہے، اِس میٹنگ کے حوالے سے کچھ لوگوں نے یہ بکواس بھی کی ہے کہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام تو مدینہ میں رہنا چاہتے تھے مگر احباب کے جذباتی فیصلوں نے انہیں کوفہ جانے پر مجبور کر دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار