

Loading content...
پھر اس کے بعد فرمایا ہم بھی آپ کے ساتھ چلیں گے آپ فکر نہ کریں، کل ہمارے بھائی جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام جد اطہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف روانہ ہوئے ہیں اور ان کے پیچھے ہمارا قافلہ بھی مصروف سفر ہے، کبھی نہ کبھی ہم بھی ان سے جا ملیں گے، اسی راستے پر ہم سب نے جانا ہے، تقدیم وتاخیر کی کوئی بات نہیں،کوئی پہلے چلے گئے ہیں، کچھ بعد میں جائیں گے ، منزل تو سب کی ایک ہی ہے، اس کے بعد کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے تمام خاندان والوں کی طرف نگاہ فرمائی اور فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار