

Loading content...
فرمایا ہم جب تک اہل کوفہ سے اپنا انتقام نہیں لے لیں گے واپس نہیں آئیں گے،اللہ کی قسم یا تو ہم انتقام لے کراور اپنی تلواروں کے ذائقے انہیں چکھا کر لوٹیں گے یا پھراپنی جانیں جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام پر فدا کر دیں گے اورشہدِ شہادت کے جام پی کرجناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام سے جا ملیں گے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار