

Loading content...
سارے مومن مل کے دعا کریں ملکہ عالمین پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کا گھر پاک جلد ی آباد ہو، ان کے صبر کا موسم ختم ہو ، ان کے انتقام کی رُت جلدی آئے ،یہ پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہن وطن میں جلدی آباد ہوں، ان کا منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی تشریف لائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار