

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے انہیں فرمایا کہ مشیت ایزدی یہی ہے اور ہمارے مقصد اعلیٰ کی بقا اسی میں مضمر ہے کیونکہ انہوں نے ہی تو ہمارے نام کو حیاتِ جاویداں عطا کرنا ہے، انہوں نے ہی تو یزیدیت کے کفر زدہ قلعوں کو تاخت و تاراج کرنا ہے، اسلام کے پاک علم کو کفر کے ایوانوں پر انہوں نے ہی تو لہرانا ہے ، ہم انہیں وطن میں چھوڑ کر کیسے جا سکتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار