

Loading content...
پھروہاں آئے ہوئے جنات کے لشکر سے فرمایا کہ تمہاری اور ہماری وعدہ گاہ ارض کربلا ہے تم وہاں آجانا، اگر ضرورت ہوگی تو تمہاری مدد قبول کر لی جائے گی، اب تم جاکر ہماری عزاداری کرو، پھر یہ بھی فرمایا کہ اگر ہم ان سب دشمنوں کو برباد کر دیں تو ہماری جگہ پر خالق حقیقی سے ملاقات کون کرے گے؟ ہمارے مشہد مقدس میں آرام کون کرے گا؟ ہماری جگہ پر معراجِ شہادت کون پائے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار