

Loading content...
فرمایا ہم یہ چاہتے ہیں کہ جس نے ہلاک ہونا ہے وہ جان بوجھ کر ہو اور جس نے کامیاب و رستگار ہونا ہے وہ بھی کسی دلیل سے ہو ، ورنہ رب کعبہ کی قسم ہم اُن ظالمین پر تم سے زیادہ قدرت رکھتے ہیں، ہم اللہ جلَّ جَلَالَہ کی قدرتِ کاملہ کے مالک ہیں ،یہ توہم نے خود ان کی ہلاکت اور نجات دونوںکو اُن کے ہاتھ میں دے دیا ہے تاکہ کل کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ ہمیں جرم سے پہلے سزا کیوں دی گئی ہے اور ساتھ دینے والوں کو نصرت سے پہلے جزا کیوں دی گئی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار