

Loading content...
پھرمومنینِ جنات کے لشکر آئے انہوں نے عرض کیا آقاؐ ہم آپ کے شیعہ بھی ہیں اور آپ کی نصرت کرنے کیلئے بھی حاضر ہوئے ہیں ہمیں اپنے دشمنوں کے قتل پر مامور فرمائیں ہم ان سب ظالمین کو چند منٹ میں فی النار کردیں گے، آپ اپنے پاک فرزندان کے ساتھ اپنے وطن میں آباد و شاد رہیں، پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو جنگلوں میں نہ لے جائیں، شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے ان کی طرف دیکھ کر یہ آیت تلاوت فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار