

Loading content...
انہوں نے عرض کیاکہ ہم آپ کے ہر حکم کی تعمیل کے پابند ہیں، ہم اُس مقام پر پہنچ جائیں گے مگر ہم اِس بات سے ڈرتے ہیں کہ ممکن ہے راستے میں دشمن کوئی گستاخی نہ کرے، شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا٭ فقال لا سبیل لہم علی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار