

Loading content...
جس وقت امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام مدینہ سے تیار ہورہے تھے تو اُس وقت ملکوت کا لشکر حاضر ہوا جو جنت کی سواریوں پر سوارتھا اور ان کے ہاتھوں میں حرب ہائے عذاب تھے، انہوں نے آ کر کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کو اور ان کے پاک بھائی کو سلام عرض کیا ،پھر عرض کیا کہ آپ کے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں کئی مقامات پر اپنی نصرت کا شرف بخشا تھا اور اب ہم یہ عرض کرنے آئے ہیں کہ آپ بھی ہمیں اپنی نصرت کا اعزاز بخشیں ہم حاضر ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار