

Loading content...
یہاں اپنے قارئین سے گذارش کروں گا کہ کئی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو کسی کتاب میں موجود نہیں ہوتیں مگر وہ کسی نہ کسی واقعہ کے ضمن میں آجاتی ہیں مثلاً کوئی آدمی بتاتا ہے کہ فلاں علاقے میں بڑی زبردست بارش ہوئی ہے، اُس کے اس ایک فقرہ سے بادل کا آنا، زمین پر پانی کا ہونا، زمین پر کیچڑ کا ہونا، زمین کے گہرے مقامات پر پانی کا جمع ہونااور راستوں کا خراب ہوجانا خود بخود معلوم ہو جاتا ہے چاہے انہیں کوئی بیان کرے یا نہ کرے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار