

Loading content...
میں نے جن واقعات کے بین السطور سے محسوس کیا ہے کہ وہ سفر مکہ کے ہیں تو میں نے انہیں سفر مکہ کے ضمن میں لکھا ہے اور جن واقعات کے بین السطور سے محسوس کیا ہے کہ یہ سفر کوفہ کے ہیں تو انہیں سفر کوفہ کے ضمن میں لکھا ہے اور کئی واقعات ایسے بھی ہیں جنہیں میں کسی ایک سفر سے نہیں جوڑ سکا اس لئے انہیں دونوں مقامات پر لکھ دیا ہے تاکہ جہاں کے بھی ہوں وہیں موجود رہیں یہ میری مجبوری تھی جس کی میں اپنے شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے معافی چاہتا ہوں کیونکہ میں نے ان واقعات کو محسوسات کے حوالے سے تقسیم کیا ہے اور حقیقت تو خود اُن کی ذاتِ پاک ہی بہتر جانتی ہے اور وہ مالک بھی ہیں اس لئے وہ معاف فرما دیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار