

Loading content...
کیونکہ امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کی مکہ سے روانگی کے بعد ابن زبیر کیلئے میدان خالی ہوگیا تھا اور وہ بڑی زبردست تحریک چلا رہا تھا جو خطرناک حد تک پہنچ چکی تھی جسے سنبھالنا کافی مشکل تھا اور کچھ عرصہ بعد وہ تحریک کامیاب بھی ہوگئی تھی او ر مکہ ومدینہ اموی ملاعین کے ہاتھ سے نکل بھی گیا تھا، اس لئے یہاں اُس کا رہنا بہت ضروری تھا اور دوسری طرف اسے یہ تسلی تھی کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام مدینے میں کوئی تحریک نہیں چلائیں گے اور نہ ہی مدینے پر قبضہ کریں گے، مگر عبداللہ ابن زبیر کی طرف سے اِن ساری باتوں کا امکان تھااس لئے اُس نے مکہ رہنا ہی ضروری سمجھا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار