

Loading content...
عمر بن سعید ملعون کا ارادہ تھا کہ وہ ایام تشریق جو دس دن ہوتے ہیں وہ مکہ میں گزارے گا اور اس کے بعد مدینہ واپس جائے گا لیکن جس وقت بحیراسدی نے اسے جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کی اطلاع دی تو اُس نے فوری طور پر یحییٰ بن سعید کو مدینہ روانہ کیااور اسے کہا کہ میں یہاں کے اہم سیاسی امور نمٹا کر جلد مدینہ پہنچنے کی کوشش کروں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار