

Loading content...
جس وقت کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام مزار اطہر پر تشریف لے گئے تو فوراًمشہد اطہر سے ایک نور ساطع ہوا… اللہ جانے کیا راز ونیاز ہوئے، اُن راز ونیاز کے بعد کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام واپس اپنے حرم سرا میں تشریف لے آئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار