

Loading content...
اس کے بعد کافی دیر تک گریہ و زاری میں مصروف رہے یہ وہ گریہ تھا جو اشتیاق حبیب میں ہوتا ہے، جو وصل محبوب کی تڑپ میںہوتا ہے، نہ کہ کسی ظاہر ی غم کی وجہ سے کیونکہ جو عام ولی اللہ بھی ہوتا ہے اس کی شان بھی یہ ہے کہ لا خوف علیہ ولاہم یحزنون
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار