

Loading content...
اے رب العالمین یہ تیرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مشہد مبارک ہے اور ہم ان کی پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا کے فرزند ہیں، ہم اپنے امور میں تیری اور تیرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رضا ڈھونڈھنا چاہتے ہیں اور ہم امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو پسند کرتے ہیں، اے ذوالجلال والاکرام تجھے اپنے اس حبیب کا واسطہ تو اپنی منشا و مقصد کو ہمارے حضور تک لے آ ، اپنی اور اپنے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رضا کو ہمارے سامنے ظاہر فرما ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار