

Loading content...
انہوں نے تین دن کے قیام کے دوران زیادہ سے زیادہ وقت اپنے جد اطہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قرب میں گزارا، گویا وہ جد اطہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ توسل کر کے آئندہ کا دستور العمل لینے میں مصروف تھے اور یہاں سے یہ حکم ملا تھاکہ اب وعدہ ٔ ازل کا دن آگیا ہے اس لئے عراق ضرور جانا پڑے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار