

Loading content...
پاک ناناؐ میرا سلام قبول فرمائیں دیکھیں میں آپ کی لخت جگر صلواة اللہ علیہا کابیٹا ہوں، آپؐ کا نواسہ ہوں، جسے آپؐ نے اس امت میں اپنا متبادل قرار دیا تھا، آپ اب گواہ رہنا کہ اس امت نے ہمیں چھوڑ دیا ہے، انہوں نے ہماری اور ہمارے حق کی حفاظت نہیں کی، انہوںنے ہماری عزت وحرمت کو ضائع کر دیا ہے ، ہمارا یہ شکوہ آپ تک ہے اور میںیہ شکوہ اُس وقت تک کرتا رہوں گا جب تک کہ آپ کی ذات سے ہماری ملاقات نہیں ہوجاتی، یہ فرماکر اٹھے اور بہت دیر تک رکوع وسجود میں مصروف رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار