

Loading content...
میں یہ سمجھتاہوں کہ جس وقت ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیوں صلواة اللہ علیہین کے محمل دن کے وقت مدینے میں داخل ہوئے ہوں گے تو اُس وقت ایک بار پھر کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی آواز مدینے میں گونجی ہوگی طَرَّقُوا طَرَّقُوا اور مدینے کی عورتوں نے اشک آلود آنکھوں سے اپنی پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کا استقبال کیا ہوگا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار