

Loading content...
جس طرح کہ بعض مؤرخین نے لکھا ہے کہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی مدینہ آمد کی خبر سے تمام اہل مدینہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ انہیں جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کا کوئی علم نہیں تھااوروہ خوشیاں منارہے تھے مگر شہنشاہ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام کی آمد کے ساتھ ہی وہ خوشی اچانک سوگ میں بدل گئی، پھر پورا مدینہ صف ماتم بن گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار