Loading content...
اگر ہم سفر کی رفتار کو دیکھیں تو پھر بھی یہ ثابت کرتی ہے کہ شاید تین دن کسی ایک ہی مقام پر قیام رہا ہے ورنہ یہ قافلہ کربلا میں یکم محرم سے پہلے پہنچ جاتا مگر یہ دویا تین محرم کو پہنچا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار