

Loading content...
یہ بھی حقیقت ہے کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کی خبر ملنے کے بعد جو صورت حال سامنے آئی تھی ان حالات میں تمام پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام سے دوبارہ ملنا بھی ضروری تھا اور جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کو بھی یہی فرمایا تھا کہ آپ مکہ مکرمہ میں قیام کر کے یہاں کے حالات کا جائزہ لیں اورپھر مدینے آجائیں ہم وہاںآپ کے منتظر ہوں گے، اس لئے بھی دوبارہ مدینے تشریف لے آنا ثابت ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار