

Loading content...
یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام مکہ سے عراق تشریف لے جاتے وقت پہلے مدینہ طیبہ تشریف لے آئے اور یہ کوئی زیادہ سفر بھی نہیں تھا کیونکہ انہیں مدینہ آنے کیلئے اضافی سفر صرف30کلومیٹر ہی کرنا پڑا تھااس پر تفصیلی بحث صاحب ریاض القدس نے بھی کی ہے…(R_199)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار