

Loading content...
علامہ دربندی لکھتے ہیں کہ جس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام واپس مدینہ تشریف لے آئے تو انہیں جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام ملنے آئے، آپ نے فرمایا ہمیں اپنے بھائی جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کا بڑا دکھ ہے، اس لئے ہم کوفہ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار