

Loading content...
جس وقت جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام شہید ہوگئے اور ان کی شہادت کی خبر شہنشاہ مظلومیتعلیہ الصلوات والسلام تک پہنچی تو نصیب ِدشمناں انہیں شدید دکھ ہوا ، اس وقت انہوں نے سارے خاندان پاک علیہ الصلوات والسلام کو جمع کیا اور اپنے ساتھ موجود دیگر افراد کو بھی حکم دیا کہ یہاں سے مدینہ کا رخ کرو اور انہوں نے اسی منزل سے خیام اکھاڑے اور مدینے کی طرف روانہ ہو گئے تاآنکہ مدینہ میں داخل ہوگئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار