

Loading content...
اس موضوع پر مختلف کتابوں میں 60سے زیادہ روایات ملتی ہیں کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام واپس مدینہ تشریف لے آئے تھے، یہاں میں چند ایک تاریخی حوالے پیش کرنا ضروری سمجھتا ہوں، سب سے پہلے یہ بات لوط بن یحییٰ ابی مخنف نے اپنی مقتل کی کتابوں میں لکھی ہے وہ لکھتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار