

Loading content...
بس سارے مومنین مل کر دعا کریں کہ اس پاک شہزادی صلوات اللہ علیھاکے گھر اطہرمیںخوشیوں کا موسم جلدی آئے، ان کے پاک لعل سر پہ سہرے سجا کر پاک والدہ کی قدم بوسی کے لئے حاضر ہوں ، انہیں اپنے پاک سہاگ کی چھاؤں نصیب ہو، ان کے دکھ درداور مصائب کو ختم کرنے والا ان کا پاک لعل اور ہمارے زمانے کے پاک وارث عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئیںیہ سب دکھ درد ختم ہوں ، سب مومن مل کر یہ دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار