

Loading content...
جس وقت تمام خاندان پاک کے افراد اس خیمے میں جمع ہوگئے تو بیوگی کی رسم کی ادائیگی کا آغاز ہوا، پاک فضلؐ کی پاک والدہؐ نے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی بیوہ صلواة اللہ علیہا کے سر اطہر سے سیاہ چادر ہٹا کر سر میں خاک ڈالنی تھی ، پھر سہاگ کی چوڑیوں کو توڑا جانا تھا میں یہ ساری وضاحت نہیں کرسکتا کہ شہنشاہِ وفا کی پاک بہنصلوات اللہ علیھا کی بیوگی کی یہ رسم کس طرح ادا ہوئی اور نہ ہی اُس وقت کی کیفیات بیان کرنے کا میرا مزاج متحمل ہو سکتا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار