

Loading content...
تمام پاک مستورات صلوات اللہ علیھن ان کی تعظیم میں کھڑی ہو گئیں، جناب عبداللہ بن امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے آ کر پاک والدہ صلوات اللہ علیھا کے قدموں پر ہاتھ لگایا تو انہوں نے اپنے یتیم لعل کو سینے سے لگا لیا ،جس وقت پاک والدہ صلوات اللہ علیھا نے اپنے یتیم لعل کی ریش اطہر پربوسہ دیا تو روتے روتے وہ غش کر گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار