

Loading content...
اس زمانے میںیہ بھی دستور تھا کہ اندرونِ خانہ جب بیوگی کی رسم ادا کرنے کا انتظام ہو رہا ہوتا تھا تواسی وقت باہر مردوں میں دستارِ یتیمی دستار کے وارث کو بندھائی جاتی تھی اور والدہ کی بیوگی کی رسم میں اُس کا شامل ہونا بھی ضروری ہوتا تھا جب تک وہ دستار کا وارث گھر میں نہ آ جاتاتمام مستورات اُس بیوہ مستور کو باری باری گلے لگا کر پرسہ دیتی رہتی تھیں… (R_198)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار