

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ کچھ لوگوں نے یہ لکھا ہے کہ خبرِ شہادت خزیمہ پر پہنچی تھی جو مدینہ سے کئی سو کلومیٹر کے فاصلے پرہے، عام طور پر ایک گھوڑا سوار کو کوفہ سے مدینہ یا کوفہ سے شام جانا ہوتا تو اسے زیادہ سے زیادہ چھ دن لگتے تھے ، اگر بحیراسدی کو 10یا11ذوالحجہ کو بھی روانہ کیا گیا ہو تو اس کا اس مقام پر ملنا ممکن ہے یعنی روایت،درایت،فاصلے، وقت، رفتار، جغرافیہ اور تاریخ وغیرہ کو اگر ملایا جائے تو بحیر اسدی کا سلیمان ومشمعل اسدی سے ملنا مغیثتہ الماوان سے پہلے ثابت ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار