

Loading content...
لیکن سوچنے والی بات یہ ہے کہ کوئی بھی مسافر مکہ سے دو دن کے اندر اندر منزل ثوق تک کم از کم اس وقت نہیں پہنچ سکتا تھا کیونکہ اس وقت ذرائع نقل وحمل انتہائی محدود تھے اور راستے زیادہ تر دشوار گزار تھے ، حقیقت یہ ہے کہ مکہ سے روانگی کے بعد عید الاضحی شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے منزل ذات العرق پر گزاری مگر جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کی خبر ظاہری طور پر سرکار علیہ الصلوات والسلام کو اِس منزل مغیثتہ الماوان پر ملی تھی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار