

Loading content...
اکثر ذاکرین یہ بیان کرتے ہیں کہ عید الاضحی کے موقع پر مولا کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام منزل ثوق پر قیام پذیر تھے اور جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کی خبر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو منزل ثوق پرہی ملی تھی حالانکہ منزل ثوق تو کوفہ کے نزدیک ہے جس کا تفصیلی ذکر اپنے مقام پر انشااللہ آئے گا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار