

Loading content...
انہوں نے بتایا کہ کس طرح ہم نے بحیر بن سعد اسدی سے حالات سنے ہیںاور اُس نے بتایا ہے کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کو بڑی بے دردی کے ساتھ شہید کر دیا گیا ہے، وہ حالات سناتے رہے جبکہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے پاک فرزند یہ تمام حالات سنتے بھی رہے اور ان کی آنکھوں سے آنسؤوں کی برسات بھی جاری رہی ۔ (R_196)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار