

Loading content...
اس موقعہ پر اسدی لوگوں میں سے دو جوان موجود تھے، وہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے جس وقت دیکھا کہ امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے احرام کھولنے کا ارادہ فرمایا ہواہے تو ہم سمجھ گئے کہ کوئی اہم وجہ ہے جس کی وجہ سے شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے حج کا ارادہ ترک کر دیا ہے، ہم نے صرف یہی دیکھنے کیلئے اپنا حج چھوڑ دیا اور ان کے پیچھے پیچھے سفر کرنا شروع کر دیا کہ دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار