

Loading content...
یہاں ایک ایسا واقعہ ہوا جسے اکثر مؤرخین نے بلا تحقیق کئی منازل پر لکھا دیاہے کچھ مؤرخین نے اس واقعے کو اس منزل سے آٹھویں منزل پر لکھا ہے کچھ نے نویں منزل پر ، کچھ نے دسویں پر اور کچھ نے گیارہویں منزل پربھی لکھا ہے یعنی اِس مقام سے کئی سو کلومیٹر آگے جاکر لکھا ہے، اس اشتباہ کی وجوہات کچھ یوں ہیں کہ اِس واقعے کی ایک جز کافی عرصے بعد سامنے آئی تھی جس کا ذکر میں اپنے موقع پر کروں گا تاکہ کوئی شخص کسی قسم کے اشتباہ کا شکار نہ ہوجائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار