

Loading content...
اس منزل الماوان سے مدینہ تقریباً 95/90 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے اورالماوان سے معدن النقرہ بھی تقریباً70/60 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، اگر قافلہ معدن النقرہ سے گھوم کر مدینہ آئے تو ایک لمبا چکر بن جاتا ہے ، اس لئے جن قافلوں نے مدینہ آنا ہوتا تھا وہ الماوان سے مدینہ کی طرف مڑ جاتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار