

Loading content...
اس مقام سے دوراستے نکلتے تھے، ایک سیدھا شمال کی طرف معدن النقرہ کو جاتا تھا اور دوسرا راستہ یہاں سے خم کھا کر شمال مغرب کی طرف مڑ کے اس راستے سے جا ملتا تھا جو مدینہ سے معدن النقرہ کی طرف جاتا تھااصل صورت آپ نقشے سے ملاحظہ کر سکتے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار