

Loading content...
سارے مومن مل کر دعا کریں کہ خدا کرے کہ ایسے تمام ظالم اس دنیا میں معذوب ہونے کیلئے ایک بار پھرلائے جائیں اور ہم ان سے انتقام لیں ، ہم ان ظالموں کو اپنی آنکھوں سے برباد ہوتا ہوا دیکھیں جنہوں نے فدک کی مالک پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کو اذیت دی ،وہ سارے ملعون ہمارے سامنے سولی پر لٹکائے جائیں، ہماری بھی آنکھیں ٹھنڈی ہوں،سارے پاک گھر پر کئے گئے مظالم کا حساب ان ظالموں سے لیا جائے، تمام مومن مظلومین کے منتقم اور اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے عرض کریں کہ اب تو آپ ان مظلوموں کا انتقام لیں اور اپنے پاک گھر کو آباد وشاد فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار