

Loading content...
تم جا کر فدک کی مالک پاک بی بی صلوات اللہ علیھا سے عرض کرو کہ ہمیں آج بھی اچھی طرح یاد ہے کہ جنگِ بدر کے دن ہمارے گھروں کا جو حال تھا ،ہمارے ہر گھر میں کہرام بپا تھا دردوں کا طوفان موجزن تھا اور آج وہی گریہ و زاری کی آواز آپ کے گھر سے آ رہی ہے جسے سن کر ہمارا دل ٹھنڈا ہو گیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار