

Loading content...
اگر وہ آج ہو تیں تو یقینا ً وہ گریہ فرماتیں ،بال کھول کے بیٹے کا سر گود میں لے کر روتیں، مگر اس کے قاتل پر لعنت نہ کرتیں،پھر کہنے لگا کہ تم انصاری نہیں جانتے ہم نے اِس دن کے انتظار میں بہت عرصہ گزارا ہے، آج ہمارے دل کی مراد بر آئی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار