

Loading content...
سارا مدینہ مسجد میں جمع ہو گیا تھا یہ ملعون منبر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرچڑھ گیا تھا سامنے شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مزار اطہرتھا اور ساتھ ہی پاک گھر اطہرتھا اوراُس گھر میں سے رونے کی آوازیں آ رہی تھیں اس وقت اس ملعون نے مزار اطہر کی طرف رخ کیا اور بکواس کی کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار