

Loading content...
تاریخ گواہ ہے کہ جس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو شہید کیا گیا اور پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کے افراد کوفہ پہنچے تو اس وقت ابن زیاد ملعون نے امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا سر اطہر مدینہ روانہ کیا تھا، بروایت دیگر صرف اطلاع بھجوائی تھی، جس وقت یہ سر اطہر مدینہ پہنچا تھا تو اِس ملعون عمرا بن سعید نے سارے مدینے میں منادی کرو ائی تھی کہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام شہید ہو گئے ہیں اور اگر کسی نے تفصیل سننی ہو تو مسجد میں آجائے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار