

Loading content...
انہوں نے عرض کیا آقا آپ جانتے تو ہیں کہ ہم صرف اتنی یقین دہانی چاہتے ہیں کہ آج ہمیں یہ یقین دلا دیں کہ ہماری یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کے پردے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ، ان کے ساتھ کوئی بے ادبی نہیں ہوگی، آپ کی اس یقین دہانی کے بعد ہمارایہ سفرِ شہادت بے مقصدنہیں رہے گا بلکہ بہت بامقصد اور آسان ہو جائے گا کہ ہماری زندگی کی قربانی کے عیوض پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کے خیام تو بچ گئے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار