

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جس وقت یہ دونوں نوجوان شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کے قدموں پر گرے تو انہوں نے عرض کیا آقاؐ ہم آپ سے یہی دعا لینا چاہتے ہیں کہ ہماری یہ قربانیاں آپ کا فدیہ شمار ہوں، جناب اسماعیلعلیہ السلام کا فدیہ آسمانوں سے آیا تھا ہم آپ کا فدیہ بن تو نہیں سکتے مگر ہمیں اپنا فدیہ شمار کر لیں اور ہم ایک یقین دہانی بھی چاہتے ہیں پھر چاہے ہمیں لاکھوں بار اپنی جان قربان کرنی پڑے توبھی ہر مرتبہ مسکراتے ہوئے قربان کر دیں گے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار