

Loading content...
تاریخ مقاتل میں ہے کہ جس وقت دسویں کے دن اصحاب باوفا باری باری قربان ہو نے لگے تو یہ دونوں بھائی یعنی جناب سیف بن حارث اور جناب مالک بن عبداللہ علیہ السلام امام پاک علیہ الصلوات والسلام کے سامنے آئے مگر انہوں نے تمام شہداء سے الگ انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کیا…ان دونوں نے کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے قدموں پر اپنا سر رکھ دیا اور ایسے رونا شروع کر دیا جیسے کوئی بچہ روتا ہے، امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ آپ روکیوں رہے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار